29 جولائی 2011 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران میں تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہےکہ تہران میں فن تعمیر کی بین الاقوامی نمائش میں تین سو پچاس غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت سے پتہ چلتا ہے۔

ابنا: امریکہ کی سربراہی میں مغربی پابندیاں ناکام ہوچکی ہیں۔ محسن رضائي نے کہا کہ تہران میں منعقد ہونےوالی عالمی نمائشیں ایران کےخلاف امریکہ اور مغربی ملکوں کی پابندیوں کی ناکامی کا ثبوت ہیں اور یہ کہا جاسکتا ہےکہ امریکہ اور مغربی ممالک ایران کا بائکاٹ نہیں کرسکتے۔ یادرہے آج سے تہران میں فن تعمیر کی عالمی نمائش شروع ہوئي ہے۔
 ............
/169